حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "حیاة الامام موسی بن جعفر علیه السلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیه السلام:
اَلْمَغْبُونُ مَن غَبَنَ مِنْ عُمْرِهِ ساعَةً
حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:
خسارہ پانے والا شخص وہ ہے جس نے اپنی عمر کی ایک گھڑی کو (ضائع ) کر کے خسارہ پایا ہو۔
حیاة الامام موسی بن جعفر علیه السلام، ج1، ص 280